شتاب دستی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جلد جلد ہاتھ چلانا، ہاتھ سے کام کرنے میں پھرتی، تیز دستی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - جلد جلد ہاتھ چلانا، ہاتھ سے کام کرنے میں پھرتی، تیز دستی۔